an image of a door with arabic writing on it
Save

Polynesian Tattoo

اے میرے کریم ، کرم کرنا اے میرے کریم ، کرم کرنا یہ سانس پہیلی ، کچھ بھی نہیں میری ذات اکیلی، کچھ بھی نہیں مجھے اپنے عشق میں ضم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا صد شکر کہ پایا آپ کا غم میں دھوپ ہوں سایا ، آپ کا غم مجھے ساری خوشیاں آپ نے دیں میرا کُل سرمایہ ، آپ کا غم اے میرے کریم ، کرم کرنا جب آپکا غم تڑپاتا ہے رونے میں بڑا لُطف آتا ہے میری آنکھ کو اور بھی نم کرنا اے میرے کریم ، کرم کرنا اے میرے کریم ، کرم کرنا صلی الله علیه وآله وسلم

Comments

No comments yet! Add one to start the conversation.