When autocomplete results are available use up and down arrows to review and enter to select. Touch device users, explore by touch or with swipe gestures.
*یہ جو درود سے محبت ہے____!!*
*دراصل یہ حضور ﷺ سے محبت ہے۔____!*
*(صلی اللہ علیه وسلم)*
*اُنﷺ کی باتوں سے دِل نہی بھرتا*
*پھر کرو تذکِرہ حضورﷺکا🫀✨💐*
مح…
*یہ جو درود سے محبت ہے____!!*
*دراصل یہ حضور ﷺ سے محبت ہے۔____!*
*(صلی اللہ علیه وسلم)*
*اُنﷺ کی باتوں سے دِل نہی بھرتا*
*پھر کرو تذکِرہ حضورﷺکا🫀✨💐*
محبت سے پڑھ لیجیے ✨
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
*ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ*
شمائل کے بعد اب حضور پر نور ﷺ کی سیرت پر خوبصورت و بہترین نعت سنیے اس سیرت طیبہ میں خود کو ڈھالنے کی کوشش کیجئے ۔۔۔
روز اسٹیٹس پرلگاٸیے شیٸر کیجیے
ماہ ربیع الاول ہے
اور آپ کی آسانی کے لیے parts میں تقسیم کرکے چند دنوں تک روز اپلوڈ کیا جاۓ گا. ان شاء اللہ
____
منجانب:نیکیوں کا سفر انسٹيٹيوٹ